ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر۔۔۔
شائع 05 نومبر 2022 04:38pm

انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوچکا ہے، انگلینڈ نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا۔

سری لنکا نے آٹھ وکٹوں پر 141 رنز اسکور کیے تو انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔

Read Comments