کراچی میں واٹر ٹینکر نے نوجوان کو کچل دیا،آگ لگانے کے الزام پر بھائی گرفتار
کراچی میں شہید ملت روڈ پر واٹر ٹینکر نے 17 سالہ نوجوان کو کچل دیا۔
نوجوان کو کچلنے والے واٹر ٹینکرکو مشتعل افراد نے آگ لگادی۔
فیروز آباد پولیس نے ٹینکر جلانے کے الزام میں جاں بحق نوجوان کے بھائی کو حراست میں لے لیا۔
Read Comments