روسی صدر پیوٹن کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ

سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی
شائع 13 نومبر 2022 09:19am

روسی صدرولادیمیر پوٹن کا ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ساتھ ہی خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا یوکرین جنگ سے قبل روس کو ڈرون فراہم کرنے کا اعتراف

اس سےقبل روئٹرز کے مطابق سینئرروسی سیکیورٹی اہلکارکی بدھ کے روز تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کی اور دونوں ممالک نے قریبی تعلقات کا عہد کیا۔

Read Comments