Aaj Logo

شائع 23 نومبر 2022 10:07am

گلاب کا پودا گھر میں کیسے اگائیں

گلاب ایک ایسا پھول ہے جو باغبانی کا مشغلہ رکھنے والوں کے ساتھ ہر خاص وعام میں بےحد مقبول ہے اورخوشی کی تقریبات میں بھی اس کا استعمال لازم سمجھا جاتا ہے۔

اگرآپ بھی اپنے باغیچے کی خوبصورتی کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں، تو آج ہی گلاب کے پھول کو اگانے کا آسان طریقہ دیکھیں اور اپنے باغیچے میں مزید نکھار پیدا کریں۔

آپ نے شہد کو صرف بطور دوا ہی استعمال ہوتے دیکھا ہوگا لیکن یہاں اس کا استعمال حیران کن ہے۔

آپ کو یہ جان کرحیرت ہوگی کہ گلاب کا پھول اگانے میں شہد کا استعمال بےحد مفید ہے کیونکہ یہ اسے پھلنے پھولنے میں مدد دے گا

ساتھ ہی آلو بھی اس کی زرخیزی بڑھانے میں معاون ہے۔

Read Comments