پشاور کی لڑکیوں پر فیفا ورلڈ کپ کا جنون سوار ہوگیا

فٹبال کو حکومتی سطح پر پزیرائی دی جائے، لڑکیوں کا مطالبہ
شائع 23 نومبر 2022 03:51pm

فیفا ورلڈ کپ نے ہرفرد کو اپنی جانب متوجہ کررکھا ہے جس کا سحرپشاورکی لڑکیوں پر بھی طاری ہوگیا ہے۔

فٹبال ورلڈ کپ میں ہرکوئی اپنی فیورٹ ٹیم اورکھلاڑی کو سپورٹ کرتا دکھائی دے رہا ہے جبکہ پشاورکی لڑکیاں اپنی ٹیم کے ورلڈ کپ میں نہ ہونے پر مایوس ہیں۔

لڑکیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فٹبال کو حکومتی سطح پر پزیرائی ملے تاکہ پاکستان بھی ورلڈ فٹبال کپ کا حصہ بن سکے۔

Read Comments