Aaj Logo

شائع 30 نومبر 2022 08:40am

فیفا ورلڈکپ : امریکا نے ایران کو شکست دیدی

قطرمیں جاری فٹ بال ورلڈکپ 2022 میں امریکا نے ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے۔

امریکا نے اپنے آخری گروپ میچ میں ایران کو 0-1سے ہرا کر گروپ بی میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔

اس کےعلاوہ ایران اور ویلز کا ورلڈ کپ میں سفر اختتام ہوگیا ہے۔

Read Comments