پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کے ڈیرے

دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں، موٹروے پولیس
شائع 02 دسمبر 2022 08:12am

پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کے ڈیرے ہیں، شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک بند کردیا گیا ہے۔

موٹر وے ایم تھری کو فیض پور سے سمندری تک بند کردیا گیا۔

اس حوالے سے موٹر وے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں۔

Read Comments