فٹبال ورلڈ کپ میں ایک اوراپ سیٹ، جاپان نے اسپین کو شکست دیدی

ناکامی کے باوجود اسپین بھی اگلےمرحلے میں پہنچ گیا
شائع 02 دسمبر 2022 08:38am

فٹبال ورلڈ کپ کی جنگ میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا جاپان نے سابق چیمپئن اسپین کو1-2 سے شکست دے دی۔

فتح کے ساتھ جاپان نے ناک أؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی اور ناکامی کے باوجود اسپین بھی اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔

اس سے قبل گروپ ڈی کے میچ میں تیونس نے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دے کر اپ سیٹ کردیا تھا۔

Read Comments