امریکی ریاست ہوائی میں آتش فشاں سے لاوے، دھویں کا اخراج

لاوے سے شہری آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے، حکام
شائع 03 دسمبر 2022 09:27am

امریکی ریاست ہوائی میں دنیا کے سب سے بڑے آتش فشاں سے لاوے اور دھویں کا اخراج جاری ہے۔

حکام کے مطابق لاوے سے شہری آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم راکھ سے بچاؤ کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

حکام کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہاڑ سے بہنے والے لاوے کے فوارے 20-25 میٹر اونچاے ہیں، جو شمال مشرق کی جانب 130 میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بہہ رہے ہیں۔

Read Comments