کوئٹہ: سلنڈر دھماکے میں دو دکانیں تباہ

واقعے میں ایک شخص زخمی۔
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 11:28am

کوئٹہ میں اسمنگلی روڈ میں گیس سلینڈرکا دھماکا ہوا ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا، جبکہ دو دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔

زخمی شخص کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Read Comments