پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 02:55pm خضدار ابراہیم خان روڈ پر دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق ریسکیو اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 08:27pm بالاچ مولابخش کے قتل کا مقدمہ پولیس افسر اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف درج، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ تبدیل مقدمہ پولیس اسٹیشن تربت میں مقتول کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 12:32pm چاغی: نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، قبائلی رہنما حاجی سیف الحسنی جاں بحق سیف الحسنی قبائلی رہنما مولوی محمد کے بھائی ہے، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 09:28pm آصف زرداری اور بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے، کل جلسے سے خطاب کریں گے کوئٹہ پہنچنے پر بلوچستان کے رہنماؤں نے دونوں لیڈروں کا استقبال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:10pm پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کے کوئٹہ میں ڈیرے، عبد القدوس بزنجو کا جیالا بننے کا فیصلہ جلد ساتھیوں کے ساتھ آصف زرداری اور بلاول بھٹو سےملاقات کروں گا،قدوس بزنجو
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 04:02pm تربت واقعے اور احتجاج پر حکومت نے نوٹس لے لیا، تحقیقات کے لئے انکوائری ٹربیونل تشکیل سیکرٹری فشریز عمران گچکی انکوائری آف ٹربیونل کا چیرمین مقرر
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 05:34pm بیوروکریسی کی عدم دلچسپی سے حکومت کی ساکھ کو ٹھیس پہنچی، نگراں وزیراطلاعات بلوچستان بلوچستان میں نگران حکومت کو ترجیح نہیں دی جارہی، جان اچکزئی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 08:29am کوئٹہ: منی چینجز میں 18 لاکھ کی ڈکیتی، دو ڈاکو پولیس اہلکار نکلے گرفتاراہلکار معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 05:13pm بلوچستان کے محکمہ صحت میں 37 کروڑ روپے کے مشکوک اخراجات کا انکشاف 2 کروڑ 9 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع ہی نہیں کیے گئے، رپورٹ میں انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 01:42pm نوازشریف کی ہوٹل سے واپسی پر سیکیورٹی اہلکاروں کا جھگڑا، کارکنوں میں بھگدڑ مچ گئی قائد ن لیگ دورہ مکمل کرکے نجی ہوٹل سے ائیر پورٹ کیلئے روانہ ہوئے تھے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 11:50am شہبازشریف کی لشکری رئیسانی کو واپسی کی دعوت، بلاول چھوٹے بھائی کی طرح ہیں، لیگی صدر اصولی فیصلہ کیا ہےاس سیاسی عمل کاحصہ بنیں گے، لشکری رئیسانی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 12:33am جام کمال سمیت 30 سے زائد سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان آپ سب کو جماعت میں خوش آمدید کہتا ہوں، صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 08:41am سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، نواز شریف کی کوئٹہ ملاقاتیں، 30 ’الیکٹ ایبلز‘ ن لیگ میں شامل بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، نواز شریف
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 03:41pm بھگوڑے یوٹیوبر کے خلاف سول سوسائٹی کوئٹہ کا احتجاج کسی بھی شخص کو پاک افواج کے خلاف جانے نہیں دیں گے، سول سوسائٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 12:41pm کوئٹہ میں کانگو کے دو نئے کیسز رپورٹ، تعداد 62 ہوگئی اسپتال مین داخل ہونے والوں کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 10:00pm کانگو وائرس کی لپیٹ میں آنیوالے کوئٹہ سول اسپتال سے متصل فٹ پاتھ پر پڑے فضلہ سے آبادی کو خطرہ شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 10:59pm محکمہ صحت کے 13 متاثرہ ڈاکٹرز اور طبی عملے کا علاج کراچی میں جاری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کریمین کانگو ہیمرجک بخار پھیلنے کی وجوہات معلوم کرنے والی تحقیقاتی ٹیم کا پشین کا دورہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 10:40pm کانگو وائرس: کراچی منتقل ہوئے کوئٹہ کے ڈاکٹروں کی جان خطرے میں، خون عطیات کی اپیل کانگو سے متاثرہ مزید 3 افراد کوئٹہ سے کراچی منتقل، تعداد 12 ہوگئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 12:22am ژوب : دو صوبوں کو ملانے والی شاہراہ بند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا بارش کے باعث مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، متاثرہ شاہراہ پر سفر سے گریز کیا جائے، جنرل منیجر این ایچ اے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:14am کوئٹہ میں کانگو وائرس سے 10 ڈاکٹر بھی متاثر، ایک ہلاک، بلوچستان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ 37 سالہ مریضہ فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج تھی