سویڈن:چڑیا گھرسے 5 چمپینزی فرار، 3 پولیس کی گولیوں سے ہلاک

چمپینزی کی ہلاکت کے بعد عوام کا شدید ردعمل سامنے آیا
شائع 16 دسمبر 2022 09:25am

سویڈن کے چڑیا گھر سے فرار ہونے والے پانچ چمپینزیوں میں تین کو پولیس نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔

چمپینزی کی ہلاکت کے بعد عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

چمپینزیوں کے فرار ہونے کے بعد نشانہ بازوں کو حفاظتی وجوہات کی بناء پرچڑیا گھرمیں تعینات کیا گیا ہے۔

Read Comments