Aaj Logo

شائع 16 دسمبر 2022 12:23pm

ملالہ یوسفزئی کیلئے خواتین کرکٹرزکی دستخط شدہ شرٹ کا تحفہ

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی انگلینڈ روانگی سے قبل خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی کے کے ہمراہ شوہرعصر ملک بھی موجود تھے جبکہ خواتین کرکٹ ٹیم کی سدرا امین، ڈیانا بیگ اور طوبی حسن بھی موجود تھیں۔

انڈر19 کرکٹ ٹیم کی ایمان فاطمہ اور شوال ذوالفقار مینجرعائشہ جلیل کے ہمراہ شامل ہوئیں اور ملاقات کے دوران خواتین کرکٹرز نے ملالہ یوسفزئی کو دستخط شدہ شرٹ پیش کی۔

Read Comments