شہباز شریف سے آصف زرداری کا رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی (ن) لیگی سینئر رہنماؤں کو اہم ہدایات
شائع 22 دسمبر 2022 12:23pm

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردیں۔

مسلم لیگ (ن) نے گورنر ہاؤس میں دوپہر ایک بجے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں اہم مشاورت ہوگی۔پہ

Read Comments