’کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا‘

نظریہ ضرورت زندہ ہے۔
شائع 24 دسمبر 2022 10:15am

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف نے بھی بیان حلفی دیا تھا، گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن آئین شکن ہے، وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گورنر کا نوٹیفکیشن معطل ہوا ہے ، منسوخ نہیں، نظریہ ضرورت زندہ ہے، فیصلہ ففٹی ففٹی ہے۔

Read Comments