فیصل آباد میں شہری گھنٹہ گھر پر چڑھ گیا

اس شخص کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، شہری
شائع 31 دسمبر 2022 01:26pm

فیصل آباد میں شہری گھنٹہ گھر پر چڑھ گیا، انتظامیہ اور پولیس کی شہری کو نیچے اتارنے کی کوشش جاری ہے۔

شہری کے گھنٹہ گھر پر چڑھنے کی وجوہات تاحال سامنے نہ آسکیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اس شخص کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، شاید ہوسکتا ہے یہ خودکشی کی کوشش کر رہا ہو۔

Read Comments