پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2025 11:06pm فیصل آباد: نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے ایک لڑکے کو بچا لیا گیا، جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2025 03:05pm فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی 4 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا
پاکستان شائع 11 جون 2025 10:15pm ڈیلیوری بوائے نےماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی ماں اور بیٹے کو بچانےکی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوزکو موصول
پاکستان شائع 08 جون 2025 12:14am قربانی کے بعد ضیافتیں، کھابوں کی بہار اور نوجوانوں کی باربی کیو پارٹیاں عزیز و اقارب اور دوستوں کی دعوت تو کہیں بریانی، کباب، کوفتے، قورمے سمیت انواع واقسام کے پکوانوں سے تواضع کی جا رہی ہے
پاکستان شائع 07 جون 2025 09:16am فیصل آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، عید پر 3 افراد قتل مقتولین کچھ عرصہ قبل ایک مقدمے سے بری ہو کر آئے تھے
پاکستان شائع 07 جون 2025 09:10am پب جی گیم نے ایک اور جان لے لی، نوجوان نے خود کو گولی مار لی اس نوعیت کے پرتشدد اور لت لگانے والے گیمز نوجوانوں میں عدم توازن، تنہائی اور ذہنی بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں، ماہرین
پاکستان شائع 03 جون 2025 08:32pm فیصل آباد میں مالکان کے مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق، ملزم اہلیہ سمیت گرفتار پولیس نے چھاپہ مار کر دوسری بچی کو ملزم کے گھر سے برآمد کر لیا
▶️ پاکستان شائع 03 مئ 2025 11:20pm ملک بھر میں افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں بلوچستان، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عوام نے ریلیاں نکال کر پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے
پاکستان شائع 27 اپريل 2025 05:05pm فیصل آباد: جھولے سے گرنے والی 14 سالہ لڑکی دم توڑ گئی بچی کے جھولے سے لٹکنے کی ویڈیو سامنے آ گئی، دو افراد گرفتار
پاکستان شائع 26 اپريل 2025 10:42am مدرسے میں گیس لیکج سے دھماکا، ایک نوجوان جاں بحق، 4 زخمی دھماکا مدرسے کے ایک کمرے میں ہوا جہاں گیس جمع ہو چکی تھی، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 01:32pm فیصل آباد: فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی، تاجر تنظیموں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال تاجر تنظیموں کا کہنا ہے کہ غزہ میں نہتے مسلمانوں پر بے رحمانہ مظالم اور بمباری قابلِ مذمت ہے
پاکستان شائع 16 اپريل 2025 11:56am موٹر وے پر ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 02:49pm ڈجکوٹ میں ٹک ٹاکر خاتون نے مبینہ طور پر نہر میں چھلانگ لگا دی ریسکیو ٹیم نے موقع پر خاتون کی تلاش شروع کردی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 11:46am فیصل آباد: پیشی پر عدالت جاتے ہوئے ماں، بیٹے اور بھانجے کو قتل کردیا گیا آر پی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 06:22pm فیصل آباد: مسافر وین کار سے ٹکرا کر الٹ گئی، خواتین سمیت 26 افراد زخمی مسافر وین فیصل آباد سے اوکاڑہ جا رہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 03:40pm فیصل آباد: دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی کا تیسرا ملزم بھی پولیس کی گرفت میں آگیا تھانہ ساندل بار پولیس نے واقعے کے 2 ملزمان علی شیر اور فیصل کو گرفتار کر لیا تھا
پاکستان شائع 29 مارچ 2025 04:29pm فیصل آباد: دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزمان جیل منتقل دیگر ساتھیوں کی شناخت بھی ہوگئی، تاحال ان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی، پولیس
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 09:56pm موٹر وے پر ایک اور دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، سی پی او کا جلد ملزمان کی گرفتاری کا حکم خاتون کو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک کر لوٹ مار کرکے گنے کے کھیت میں لے جا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 12:32pm قابل اعتراض حرکات سے منع کرنے پر وکلا کی وردی میں ملبوس افراد کا سیکیورٹی گارڈ پر تشدد سیکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنانے کی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان شائع 06 فروری 2025 06:29pm رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سماعت 8 فروری تک ملتوی کردی
ایران-اسرائیل جنگ میں شدت، صف بندی تیز، عالمی طاقتوں نے مورچے سنبھالنے شروع کردئے، کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟