مری: پنڈی پوائنٹ سے ملحقہ جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملے کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 12:04am

مری کے علاقے پنڈی پوائنٹ میں جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

آگ نے جنگل کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جب کہ لگی آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملہ موقع پر موجود ہے جنہیں آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Read Comments