پی ٹی آئی کا کراچی میں خواتین کنونشن کا انعقاد

اسد عمر خصوصی خطاب کریں گے
شائع 08 جنوری 2023 10:10am

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں آج خواتین کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

کنونشن سے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر خصوصی خطاب کریں گے۔

خواتین کنونشن کا انعقاد گلستانِ جوہر کراچی میں کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے سندھ میں سیاسی سرگرمیوں اور عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ جاری ہے

Read Comments