باڑہ میں بم دھماکا، 2 افراد زخمی
زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
خیبر پختونخواکی تحصیل باڑہ میں بم دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بم سڑک کے درمیان سائن بورڈ میں چھپایا گیا جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read Comments