کراچی، گلستان جوہر میں جھاڑیوں سے خواجہ سرا کی لاش برآمد

خواجہ سرا کے گلے میں رسی کا پھندا لگا ہوا
شائع 22 جنوری 2023 01:08pm

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سامامہ چورنگی کے قریب جھاڑیوں سے خواجہ سرا کی لاش ملی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق خواجہ سرا کے گلے میں رسی کا پھندا لگا ہوا اور ہاتھ پیر بھی بندے ہوئے ہیں۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہلاک خواجہ سرا نشے کا عادی تھا نشہ آوراشیاء بھی برآمد ہوئی تاہم واقعے کی مزید تفتیش کر رہے ہیں۔

Read Comments