Aaj Logo

شائع 26 جنوری 2023 08:41am

جرمنی میں چلتی ٹرین میں چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

جرمنی میں چلتی ٹرین میں چاقو حملے میں دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے.

حملے میں ملوث فلسطینی شخص کو بروکسٹیڈ اسٹیشن سے گرفتار کرلیا گیا.

پولیس کے مطابق حملے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے جبکہ دیگر چار کو معمولی زخم آئے.

حملے کے محرکات کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی،، تحقیقات جاری ہے.

جرمن وزیر خارجہ نے واقعہ کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔

Read Comments