لاہور، گھرکی چھت گرنے سے 5 افراد ملبے تلے دب گئے

ملبے سے ایک لاش، ایک زخمی شخص کو نکال لیا
شائع 04 فروری 2023 11:05am

رائیونڈ روڈ پر ازمیر ٹاؤن میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ افراد ملبے تلے دب گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایک لاش اور ایک زخمی کو ملبے سے نکال لیا گیا جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Read Comments