کراچی میں خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش

چاروں بچوں کا وزن انتہائی کم ہے، اسپتال انتظامیہ
اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 02:49pm

کراچی کے علاقے ناظم آباد کے سیفی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں بچوں کا وزن انتہائی کم ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے جبکہ والدہ کی طبیعت بہتر ہے۔

Read Comments