کراچی میں نجی کمپنی کی بس کا بریک فیل ہوگیا، 10 گاڑیوں کو روند ڈالا
کراچی کے علاقے جوہرموڑ کے قریب نجی ٹیکسٹائل کمپنی کی بس کا بریک فیل ہونے سے بس نے 10 گاڑیوں کو روند دیا۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن 10 گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
Read Comments