Aaj Logo

شائع 04 مارچ 2023 04:45pm

حمزہ شہباز اگلے ہفتے وطن واپسی آئیں گے، پارٹی اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہور: سابق وزیراعلیٰ اور نائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز وطن واپسی کے لئے تیار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز تقریبا ڈھائی ماہ امریکا میں قیام کر کے آئندہ ہفتے وطن واپس آ رہے ہیں، ان کی پاکستان واپسی پر انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز پارٹی قیادت سےکچھ فیصلوں پر اعتراض کر کے امریکا گئے تھے۔

Read Comments