دیپالپور میں مسجد کے وضو خانے کی چھت گرگئی
دیپالپور میں مسجد کے وضو خانے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔
دیپالپور میں بارش کے باعث مسجد کے وضو خانے کی چھت گر گئی۔ ملبے تلے دب کر8 افراد زخمی ہوگئے، جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read Comments