Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

دیپالپور میں مسجد کے وضو خانے کی چھت گرگئی

وضو خانے کے ملبے تلے دب کر 8 افراد زخمی ہوگئے
شائع 24 مارچ 2023 04:44pm
فوٹوــ اسکرین گریپ
فوٹوــ اسکرین گریپ

دیپالپور میں مسجد کے وضو خانے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔

دیپالپور میں بارش کے باعث مسجد کے وضو خانے کی چھت گر گئی۔ ملبے تلے دب کر8 افراد زخمی ہوگئے، جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔