Aaj Logo

شائع 27 مارچ 2023 02:12pm

جلالپور پیروالہ: سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز، قیمت صرف 10 روپے

جلالپور پیروالہ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے مہنگائی کے اس دور میں شہریوں کیلئے سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز کر دیا ہے۔

روٹی پوائنٹ پر 10 روپے کی سستی روٹی عام شہریوں کو مہیا کی جارہی ہے جبکہ شہریوں نے پاکستان میں مرکزی مسلم لیگ کے اس اقدام کو خوب سراہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ عوامی خدمت کا جذبہ لیے اگر ہر سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز ایک مثبت قدم ہے جس سے غریب شہریوں کو بہت ریلیف ملے گا۔

Read Comments