Aaj Logo

شائع 09 مئ 2023 04:59pm

عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، کل عدالت میں پیش کیا جائے گا

عمران خان کا نیب آفس میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا، جبکہ نیب عمران خان کو آج احتساب عدالت پیش کرنے کا فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔

ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر بھی جوڈیشل کمپلیکس سے روانہ ہوچکے ہیں۔

عمران خان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے کل پیش کیا جائے گا۔نیب احتساب عدالت سے عمران خان کے جسمانی ریمارنڈ کی استدعا کرے گا۔

Read Comments