پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 10:23pm جوڈیشل کمیشن: اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کیلئے نام سامنے آگئے اسلام آباد میں ججز تقرری کیلئے 10 ،لاہور ہائیکورٹ کیلئے 21 ناموں کی فہرست
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 04:59pm سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب اجلاس میں زیرالتواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 01:49pm پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے، جسٹس امین الدین خان کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 02:02pm جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 11:01pm عدالتی حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 11:44am بالی ووڈ کی سب سے مہنگی فلم، جسے بڑا بجٹ اور دو ہیروئنوں کا بوسہ بھی کامیاب نہ کرسکا اس فلم کی تباہی نے آدھے بالی ووڈ کو قرضے میں ڈبو دیا،
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 12:24pm سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کردیں عمران خان کے وکیل نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ سماعت مقرر کرنے کی استدعا کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 12:28pm الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کیس: سپریم کورٹ کی طرف دیکھنے کے بجائے پارلیمنٹ جائیں، جسٹس جمال مندوخیل قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 12:13pm مظاہر علی اکبر نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج کردی سپریم کورٹ نے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 10:00pm سپریم کورٹ میں ای - حلف نامہ سسٹم اور فوری تصدیق شدہ کاپیوں کی سہولت متعارف اب وکلاء اور درخواست دہندگان لاہور رجسٹری سے اسلام آباد کیسز کی کاپیاں حاصل کر سکتے ہیں
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 05:47pm چیف جسٹس کا گوادر سب جیل کا دورہ، بنیادی ڈھانچے کی بہتری پر زور چیف جسٹس نے بلوچستان کے ہر ڈویژن میں جیل کے قیام کی ضرورت پر بھی زور دیا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 01:08pm عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور اگر کمیشن بن بھی گیا تو صرف ذمہ داری ہی فکس کرے گا، جوڈیشل کمیشن رپورٹ کا فوجداری مقدمات پر اثر نہیں پڑے گا، عدالت
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 12:18pm اصغر خان کیس: وزارت دفاع سے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب ایف آئی اے مطمئن کرے کہ عدالتی فیصلے پر عمل ہو چکا ہے، جسٹس جمال مندوخیل کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 11:48am توہین عدالت کیس: پھر سوچ لیں! نوٹس جاری کیا تو عمران خان کو پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین توہین کا معاملہ عدالت اور توہین کرنے والے کے درمیان ہوتا ہے، آپ کیوں جذباتی ہو رہے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 10:59am عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج بانی پی ٹی آئی کو کوئی مسئلہ ہوگا تو خود درخواست دے دیں گے، جسٹس محمد علی مظہر
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 10:20am خصوصی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس: زیرحراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث بیمار، سماعت ملتوی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 05:34pm سپریم کورٹ: جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر بلوچستان ہائیکورٹس کیلئےایڈیشنل ججزکےناموں پرغو رہونا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 05:44pm چیف جسٹس پاکستان کا دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ دور دراز علاقوں کی عدلیہ خصوصی توجہ کی متقاضی ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 02:05pm صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس: آئینی بینچ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت جاری کردی جو کیسز پہلے تھے وہ چھوڑ دیں، اب بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ ہراسمنٹ کا سامنا ہے، اس کو دیکھ لیتے ہیں، سپریم کورٹ
کھیل شائع 09 دسمبر 2024 12:36pm پاکستان اسپورٹس بورڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے اسپورٹس فیڈریشنز الیکشن بارے پی ایس بی ترامیم مسترد کردی