Aaj Logo

شائع 29 مئ 2023 12:19pm

برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں

برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سرپیٹرک سینڈرز آج پانچ روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔

برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سرپیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، اپنے دورے میں وہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

جنرل سرپیٹرک سینڈرزپاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے، جس میں پاک برطانیہ دفاعی تعاون سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوگی۔

Read Comments