دنیا ایرانی صدر کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں، امن اور مذاکراتی کوششوں پر پاکستان کو خراجِ تحسین ایرانی صدر مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان پہنچے ہیں اپ ڈیٹ 23 جون 2026 11:41pm
پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر حتمی فیصلہ ہوچکا: وزیراعظم اگلے اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لیے فریقین سے مل کر کام کررہے ہیں: شہاز شریف کا ایکس پر بیان شائع 12 جون 2026 10:18pm
پاکستان پاکستان نے گلگت بلتستان میں انتخابات پر بھارتی اعتراضات سختی سے مسترد کردیے بھارت کا یہ مؤقف گمراہ کن پروپیگنڈے کا حصہ ہے اور اس کا مقصد حقائق کو مسخ کرنا ہے: ترجمان دفتر خارجہ شائع 05 جون 2026 10:13pm
پاکستان عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ دے دیا بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا: عالمی ثالثی عدالت شائع 17 مئ 2026 08:53pm
پاکستان وانگ ژی اور اسحاق ڈار کے درمیان رابطہ، ایران تنازع پر پاکستانی ثالثی کردار کی تعریف دونوں رہنماؤں نے دیرپا سیزفائر کی اہمیت پر زور دیا اور آبنائے ہرمز سے جہازوں کی معمول کے مطابق آمدورفت یقینی بنانے کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا۔ اپ ڈیٹ 12 مئ 2026 11:02pm
پاکستان پاکستان میں ایرانی جنگی طیاروں کی موجودگی کا دعویٰ: دفترِ خارجہ نے رپورٹ مسترد کر دی ے قیاس آرائیوں پر مبنی بیانیے کا مقصد خطے میں امن اور استحکام کے لیے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے: دفتر خارجہ شائع 12 مئ 2026 12:03pm
پاکستان بنوں حملے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج: 'فیصلہ کن جواب دینے کا حق رکھتے ہیں' ہم اپنی قومی سلامتی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ شائع 11 مئ 2026 04:14pm
دنیا ایران نے مذاکرات کے لیے نئی تجویز پاکستان کے ذریعے امریکا تک پہنچا دی: ایرانی میڈیا ایران نے نئی تجویز جمعرات کی شام پاکستان کے ذریعے امریکا تک پہنچائی: ایرانی سرکاری میڈیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 07:48pm
دنیا یرغمال پاکستانیوں کی رہائی کے لیے صومالی حکومت سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ایران امریکا مذاکرات: پاکستان نے رابطوں کے چینلز کھلے رکھے ہوئے ہیں، طاہر اندرابی اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 03:33pm
پاکستان ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو عباس عراقچی نے کہا کہ جنگ ختم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2026 11:00pm
دنیا ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عباس عراقچی کا استقبال کیا: ترجمان دفترِ خارجہ شائع 24 اپريل 2026 11:50pm
پاکستان ایران امریکا مذاکرات پر ہم آہنگی کا مشن: فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم کے دورے مکمل دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 01:43pm
پاکستان پاکستان، سعودیہ، ترکیہ اور مصر کے درمیان مشترکہ تعاون کے فریم ورک کی تشکیل پر اتفاق اجلاس کا مقصد باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا اور مشترکہ حکمت عملی وضع کرنا تھا: ترجمان دفترخارجہ شائع 14 اپريل 2026 09:52pm
پاکستان مذاکرات کے اگلے راؤنڈ پر مشاورت، وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب طے پاگیا اعلیٰ سطح وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا، ذرائع شائع 14 اپريل 2026 11:39am
پاکستان ایرانی حملے سعودی عرب کی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں: دفتر خارجہ پاکستان کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل و ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک بار پھر سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 06:10pm
پاکستان دفترِ خارجہ نے یو اے ای کے مالی ذخائر سے متعلق تبصرے مسترد کر دیے متحدہ عرب امارات کے مالی ذخائر سے متعلق تبصرے بے بنیاد ہیں، ترجمان دفترِ خارجہ شائع 04 اپريل 2026 10:47pm
پاکستان چین کی ثالثی میں مذاکرات؛ پاکستان کا افغانستان میں خوارج کی پناہ گاہیں ختم کرنے پر زور چین کی ثالثی میں یہ اجلاس ایسے وقت میں ہوا جب خطے میں کشیدگی عروج پر ہے اور پاک افغان تعلقات میں تناؤ برقرار ہے۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 06:13pm
پاکستان فریقین راضی ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے: ترجمان دفتر خارجہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 24 مارچ 2026 10:11am
پاکستان پاکستان کا بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر اظہار تشویش کینیڈا کے بھارت کے ساتھ جوہری تعاون پر تحفظات ہیں، ایٹمی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال میں کسی کو استثنیٰ نہیں: دفتر خارجہ شائع 05 مارچ 2026 03:03pm
پاکستان پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل نئے شیڈیول کے بارے میں بعد میں اطلاع دی جائے گی شائع 02 مارچ 2026 12:02pm