فیصل آباد میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

کار سوار ملزمان زیادتی کرکے متاثرہ لڑکی کو پھینک کر فرار ہوگئے
شائع 05 جولائ 2023 10:41am

فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

والدہ ساتھ جانے والی لڑکی کو کار سواروں نے اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کے بعد ملزمان متاثرہ لڑکی کو پھینک کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے واقعے میں ملزمان کے خلاف تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Read Comments