کراچی: مون سون کا دوسرا اسپیل شروع ، مضافاتی علاقوں میں تیز بارش

بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا
شائع 20 جولائ 2023 04:24pm

کراچی کے مضافاتی علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

بحریہ ٹاون، کاٹھور، گڈاپ،اسٹیل ٹاون سمیت دیگرعلاقوں بارش جاری ہے، جبکہ گلشن حدید، بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے سٹی میں بھی بادل خوب برس رہے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہورہی ہے، جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

Read Comments