پاکستان شائع 11 جولائ 2025 06:40pm انسانی اسمگلنگ کیس: صارم برنی کی درخواست ضمانت اسپیشل کورٹ میں منتقل درخواست ضمانت سننےکافاضل عدالت کواختیارنہیں ہے، عدالت نے ایف آئی اے کا مؤقف تسلیم کر لیا
پاکستان شائع 11 جولائ 2025 06:22pm اشتعال انگیزی کیس: آفاق احمد سمیت 12ملزمان پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی آفاق احمد و دیگر ملزمان عدالت میں پیش، سماعت 15 جولائی تک ملتوی کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 02:50pm حمیرا اصغر کیس: سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست، وزیراعظم پورٹل پر بھی شکایت آئی جی سندھ نے الزامات کی روشنی میں درخواست کو تفتیش کا حصہ بنانے اور تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت دے دی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 01:16pm لیاری عمارت حادثہ: ایس بی سی اے افسران سمیت 9 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ایس بی سی اے کے 6 افسران سمیت 14 افراد غفلت کے مرتکب قرار ،پولیس رپورٹ
پاکستان شائع 10 جولائ 2025 11:53am یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ میگا کرپشن کیس کے مزید 9 مقدمات سے بری ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے بوگس کمپنیاں بنا کر فریٹ سبسڈی کی مد میں تقریباً سات ارب روپے کی کرپشن کی
پاکستان شائع 21 جون 2025 12:02pm چینی کانوائے حملہ کیس: بی ایل اے کے بشیر بلوچ اور عبدالرحمان کے بلوچستان میں روپوش ہونے کا انکشاف عدالت نے آئندہ سماعت پر مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2025 01:37pm گورنر ہاؤس تنازع: سندھ ہائیکورٹ نے قائم مقام گورنر کے حق میں فیصلہ سنا دیا، دفاتر کھولنے کا حکم قائم مقام گورنرکے لیے مخصوص دفتر تیار تھا اگر مرکزی دفتر استعمال کرنا مقصود تھا تو آگاہ کیا جاتا انتظام کر لئے جاتے،ترجمان گورنرہاؤس
پاکستان شائع 19 جون 2025 11:15am ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس: دو ملزمان کی ضمانت منظور عدالت نے ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا
پاکستان شائع 17 جون 2025 08:46pm کراچی کی کن سڑکوں پر رکشوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی؟ کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 16 جون 2025 11:51am کراچی ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس : حتمی چالان عدالت میں جمع عدالت نے مفرور دہشت گردوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2025 11:31am کراچی میں پولیس اور رینجرز کی بڑی کارروائی، بنگلہ دیش فرار ہونے والا ملزم 10 سال بعد گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث ہے اور متعدد کیسز میں مطلوب تھا،ترجمان رینجرز
پاکستان شائع 12 جون 2025 06:01pm رکشے کو ٹکر مارنے والی ڈبل کیبن گاڑی ڈی آئی جی اظفر مہیسر کی نکلی ان کا بیٹا حاشر مہیسر چلا رہے تھا، حادثے کی موبائل ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شائع 11 جون 2025 10:51pm کراچی بورڈ آفس کے قریب واٹر ٹینکر نے بچپن کے دوستوں کی جان لے لی پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹینکر تحویل میں لے لیا
پاکستان شائع 11 جون 2025 03:41pm سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نئی تاریخ رقم، 4 دن میں 489 درخواستیں نمٹا دی گئیں جسٹس محمد مظہر، جسٹس حسن رضوی اور جسٹس عقیل عباسی نے 2 جون سے 5 جون تک مسلسل سماعت کی
شائع 11 جون 2025 11:26am 53 کروڑ کا فراڈ کیس : اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت منظور شریک ملزمان امتیاز احمد اور فیصل درخواستیں مسترد ہونے کے بعد عدالت سے فرار ہو گئے
پاکستان شائع 11 جون 2025 11:23am فراڈ کیس میں نادیہ حسین کی عبوری ضمانت منظور، دو ملزمان عدالت سے فرار دالتی فیصلے کے فوراً بعد امتیاز احمد اور فیصل کمرہ عدالت سے فرار ہو گئے
پاکستان شائع 11 جون 2025 10:19am آفاق احمد کے خلاف اشتعال انگیزی کیس، فردِ جرم ایک بار پھر مؤخر آفاق احمد و دیگر پر 21 جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی
پاکستان شائع 10 جون 2025 05:19pm ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس: ملزمان کا ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع سندھ ہائیکورٹ میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس ارشد حسین پر مشتمل سنگل بینچ کرے گا
پاکستان شائع 10 جون 2025 05:10pm چینی قونصلیٹ حملہ کیس؛ تفتیشی افسر 3 ماہ میں ایک گواہ بھی پیش نہ کر سکا عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2025 10:41pm پانی کی پائپ لائن پھٹ جانے سے جامعہ کراچی زیر آب، واٹربورڈ کا عملہ غائب جامعہ کراچی قبرستان جانے والا راستہ مکمل طور پر زیر آب آگیا جبکہ 84 انچ کی پائپ لائن میں سوراخ ہوگیا