بارش کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت کا شیڈول متاثر
خراب موسم کے باعث کراچی سے لیٹ آنے والی ٹرینیں لاہور اور فیصل آباد سے کراچی کیلئے تاخیر سے روانہ ہوں گی۔
لاہورسے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس رات 8:30 پرروانہ ہوگی، جبکہ لاہور سے کراچی جانے والی بزنس ایکسپریس شام 6:30 پر روانہ ہوگی۔
فیصل آباد سے کراچی ملت ایکسپریس رات 9:15 پرروانہ ہوگیم، ترجمان کا کہنا ہے کہ باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کارکے مطابق رواں دواں ہیں۔
Read Comments