شمون عباسی اور جوریہ عباسی کی بیٹی عنزیلہ کی شادی،تصاویر وائرل

عنزیلا عباسی نے کلاسیکی سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 04:11pm

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عنزیلہ عباسی کی شیندی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

مزید پڑھیں: جویریہ عباسی کی بیٹی سوناکشی سنہا کی ہم شکل قرار

عنزیلہ عباسی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پراپنی زندگی کے اس اہم دن کی تصاویر شئیر کیں۔

مہندی اور شادی کے امتزاج ”شیندی“میں اداکارہ نے کلاسیکی سفید لباس جبکہ ان کے نصف بہتر تاشفین نے ہلکی ٹون کا سوٹ پہنا ہوا تھا۔

خیال رہے کے عنزیلہ عباسی شمون عباسی اور جوریہ عباسی کی صاحبزادی ہیں جن کے درمیان طلاق ہو چکی ہے۔

Read Comments