عمران خان اور بشریٰ بی بی کے موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیے گئے

2 موبائل فونز اور ایک سیٹلائٹ فون قبضے میں لیا گیا تھا
اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:18pm

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے موبائل فون فرانزک کے لیے بھجوا دیے گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے موبائل فون فرانزک کے لیے بھجوادیے، 2 موبائل فونز اور ایک سیٹلائٹ فون قبضے میں لیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی، عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ پر دباؤڈالنے کا منصوبہ بے نقاب

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دیا جا سکتا ہے، وکیل کادعویٰ

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیںخارج

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کے خلاف لاہور میں اندراج مقدمات سے متعلق فون میں موجود ڈیٹا مدد گار ثابت ہوگا۔

Read Comments