سپریم کورٹ میں چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر

جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اگست کو سماعت کرے گا
اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:17pm

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی۔

عدالت عظمیٰ میں چوہدری پرویزالہٰی کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔

جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 16 اگست کو درخواست پر سماعت کرے گا۔

مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت، گرفتاری پر پابندی: سنگل بینچ کے فیصلے پرحکم امتناعی میں توسیع

پرویز الہیٰ کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر پیر تک فیصلہ کرنے کاحکم

چوہدری پرویز الہٰی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

3 رکنی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس شاہد وحید بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی نے 17 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔

Read Comments