Aaj Logo

شائع 19 اگست 2023 07:17pm

صحافی اسرار چانڈیو ہوٹل سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے

جیکب آباد میں صحافی اسرار چانڈیو لاپتہ ہوگئے، وہ رات گئے ہوٹل سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے۔

اہل خانہ کے مطابق جیکب آباد میں صحافی اسرار چانڈیو لاپتہ ہوگئے، وہ 24 گھنٹے سے لاپتہ ہیں، اسرار چانڈیو رات گئے شہر کے پیلس ہوٹل سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے۔

مزید پڑھیں

صحافی سمیع ابراہیم گھر واپس پہنچگئے

کھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کو قتل کردیاگیا

صحافی عمران ریاض کو پنجاب پولیس نے گرفتارکرلیا

پولیس کے مطابق صحافی کی گمشدگی کی شکایت موصول نہیں ہوئی، پولیس نے صحافی اسرار چانڈیو کو گرفتار نہیں کیا۔

Read Comments