Aaj Logo

شائع 19 اگست 2023 11:11pm

پاکستان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا، متاثرہ مریض راولپنڈی میں زیر علاج ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا، متاثرہ شخص راولپنڈی میں زیر علاج ہے۔

مزید پڑھیں

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والی خاتون میں منکی پاکس کیتصدیق

کراچی میں منکی پاکس کی مشتبہ خاتون کا کیس سامنےآگیا

کراچی میں منکی پاکس کا مشتبہ کیسرپورٹ

وزارت صحت کی جانب سے منکی پاکس سے متاثرہ شخص کی کنٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے، متاثرہ شخص کے خاندان کے افراد کو بھی مانیٹر کیا جا رہا ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ تاحال پاکستان میں منکی پاکس کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ نہیں۔

Read Comments