Aaj Logo

شائع 24 اگست 2023 06:21pm

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا، نامور ٹینس پلیٸر اعصام الحق قریشی ڈیوس کپ میں پلینگ کپتان ہوں گے۔

ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹاٸی میں پاکستان انڈونیشیا سے مدمقابل ہوگا، ڈیوس کپ ٹاٸی 15 ستمبر سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا وقت بتادیا

ٹینس کنگ راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلانکردیا

ٹینس ٹیلنٹ کی تلاش لیکن ’اس بار بھی کوئٹہ نظراندازہوگیا‘

اعصام الحق قریشی ڈیوس کپ میں پلینگ کپتان ہوں گے جبکہ عقیل خان، محمد شعیب، محمد عابد، برکت اللہ پاکستان ٹیم میں شامل ہوں گے۔

پاکستان ڈیوس کپ ٹیم کا کیمپ یکم ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جبکہ مصحف ضیا کو ڈیوس کپ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

Read Comments