کھیل بنگلادیش کو کیا کچھ ملے گا؟ آئی سی سی نے مذاکرات کی تفصیلات جاری کر دیں بنگلادیش کو 2031 تک ایک ایونٹ کی میزبانی دی جائے گی: آئی سی سی کا اعلان اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 11:29pm
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ: قومی ٹیم بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی، حکومت کا اعلان یقین ہے قومی ٹیم بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں اترے گی: وزیرِاعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 11:57pm
کھیل پاکستان نے بھارت سے میچ کھیلنے کے بدلے آئی سی سی سے کیا مانگا، اندرونی کہانی سامنے آگئی پی سی بی نے واضح کیا کہ وہ اپنے لیے کسی قسم کی رعایت یا فائدہ نہیں مانگ رہا شائع 09 فروری 2026 03:28pm
کھیل محسن نقوی اور آئی سی سی حکام کی بیٹھک، پاکستان انڈیا میچ کے لیے 24 گھنٹے اہم آئی سی سی کی پاکستان کو منانے کی کوششیں تیز شائع 09 فروری 2026 12:05pm
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کی پاکستان کو منانے کی کوششیں، محسن نقوی نے تمام شرائط پیش کردیں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ حکومت نے ہی کرنا ہے، ایونٹ سے باہر کرنے پر بنگلہ دیش کے نقصان کی تلافی کریں، چیئرمین پی سی بی شائع 08 فروری 2026 11:49pm
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی کا پاکستان کو منانے کے لیے بیک چینل رابطے کا فیصلہ، ذرائع ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو ٹاسک سونپ دیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ شائع 04 فروری 2026 03:06pm
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ آج متوقع محسن نقوی نے بنگلادیشی بورڈ کو اعتماد میں لے لیا، ذرائع شائع 30 جنوری 2026 11:06am
کھیل پہلے ٹی 20 میں شاہینوں نے کینگروز کو دبوچ لیا پاکستان کے 169 رنز کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 8 وکٹوں پر 146 رنز ہی بناسکی اور میچ 22 رنز سے ہار گئی۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 09:14pm
کھیل آسٹریلیا کے ساتھ سیریز سے ورلڈکپ کا فائنل کمبی نیشن سامنے آئے گا: سلمان آغا عثمان طارق ورلڈکپ میں ٹرمپ کارڈ ثابت ہوسکتے ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم شائع 28 جنوری 2026 03:53pm
کھیل ٹی20 سیریز: 17 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا ورلڈکپ کی تیاری کے لیے یہ سیریزبہت اہم ہے، مچل مارش اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 02:41pm
کھیل پی ایس ایل پلیئرز آکشن کے لیے سلور اور ایمرجنگ کیٹگریز رینیو کر دی گئی ایمرجنگ کیٹگری میں 14 اور سلور کیٹگری میں 16 کھلاڑیوں کی کیٹیگری رینیو کی گئی ہے شائع 27 جنوری 2026 08:59pm
کھیل پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا وزیراعظم شہباز شریف نے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 06:34pm
کھیل پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کل ہونے کا امکان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور معاملے سے آگاہ کریں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:13pm
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے یا نہیں، مشاورت جاری ہے: وزیر اطلاعات بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ زیادتی ہوئی، کسی ایک ملک کو ڈکٹیٹ نہیں کرنے دیں گے، محسن نقوی شائع 25 جنوری 2026 12:38pm
کھیل پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ فیصلہ وزیراعظم کریں گے: محسن نقوی وزیراعظم واپس آئیں گے تو ان سے بات چیت ہوگی، پی سی بی چیئرمین کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 07:24pm
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا گیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ آئی سی سی اس حوالے سے جلد باقاعدہ اعلان کرے گا: بھارتی میڈیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 07:52pm
کھیل آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز: 16 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 04:26pm
کھیل بابراعظم، انضمام الحق سمیت کئی قومی کرکٹرز سے مبینہ مالی فراڈ کا انکشاف فراڈ کے شکار ہونے والے کرکٹرز میں محمد رضوان، سلمان علی آغا اور دیگر شامل اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 03:02pm
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیش نے بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا، بھارتی میڈیا ٹیم کو بھارت میں سیکیورٹی سے متعلق خدشات لاحق ہیں شائع 22 جنوری 2026 04:13pm
کھیل بنگلادیشی مؤقف تسلیم نہ کرنے پر پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا امکان بنگلادیش بورڈ حکومتی ہدایت پر آج حتمی فیصلہ کرے گا شائع 22 جنوری 2026 12:44pm