شاہ محمود کے صاحبزادے زین قریشی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

زین قریشی لاہور سے دبئی جارہے تھے
شائع 31 اگست 2023 12:51pm

رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو بیرون ملک جانےسے روک دیا گیا۔

زین قریشی امارات ائرلائن کی پرواز سے لاہورسے دبئی جا رہے تھے۔

امیگریشن حکام نے زین قریشی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے کی بناء پر انہیں روکا۔

Read Comments