سرگودھا: ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق 3 شدید زخمی

ڈمپر کا ڈروائیور جائے وقعہ سے فرار
شائع 02 ستمبر 2023 04:09pm

سرگودھا میں لاہور روڈ پر واقع احمد والہ کے مقام پر ڈمپر نے گاڑی کو ٹکر مار دی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔

سوزوکی کیری میں سوار فیملی فیصل آباد سے سرگودھا آرہی تھی کہ تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آگئی۔

حادثے کے فوراً بعد ڈمپر کا ڈروائیورجائے وقعہ سے فرار ہوگیا۔

مزید پڑھیں

کراچی، بلدیہ ٹاؤن کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں 4 افرادزخمی

لاہور: خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والاگرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 5 دہشتگرد خواتینگرفتار

لکسیاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو بھاگٹانوالہ منتقل کر دیا۔

Read Comments