Aaj Logo

اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 09:55am

سندھ حکومت نے7 ستمبر کو تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر 7 ستمبر کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا، جس کے تحت نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے۔

سندھ کی نگراں حکومت نے حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر 7 ستمبر کو تعطیل کا فیصلہ کرلیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے 7 ستمبر کو نجی اور سرکاری اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا، تعطیل کا فیصلہ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹرننگ کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔

Read Comments