ارشد شریف کی بیوہ صومیا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں ان کی بیوہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے ارشد شریف کی بیوہ صومیا ارشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ مسلسل طلبی پر پیش نا ہونے پر جاری کیے ہیں۔
Read Comments