توہینِ مذہب کے مقدمات: اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کا حکم
حکومت ایسا کمیشن تشکیل دے جو توہینِ مذہب سے متعلق مقدمات کا تفصیلی جائزہ لے اور چار ماہ کے اندر اپنی کارروائی مکمل کرے، عدالتی حکم
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.