حلیم عادل شیخ کی ایک اورمقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی

حلیم عادل کو سچل تھانہ میں درج ایف آئی آرمیں پیش کیا گیا
اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:21am

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کوملیرکی عدالت پہنچا دیا گیا ہے.

پولیس نے حلیم عادل شیخ کی سچل تھانے میں درج ایک اورمقدمے میں گرفتاری ڈال دی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سچل تھانہ میں درج ایف آئی آرمیں پیش کیا گیا ہے۔

Read Comments